نیو یارک شہر “Ready4K” کے لئے تیار ہے!

Ready4K خاندانی مشغولیت کی بنیاد پر ایک ایسا عملی نصاب ہے جو خاندان کے پاس ٹیکسٹ پیغامات کے ذریعہ پہنچایا جاتا ہے۔ ہر ہفتے، آپ کے پاس ایسے مزیدار حقائق اور آسان نکات کے ساتھ مختصر ٹیکسٹ پیغامات موصول ہوں گے، جن کی بنا پر آپ اپنے کام کاج کے ساتھ بچے کی ذہنی نشوونما کو بھی پروان چڑھائیں گے۔

شامل ہونے کیلئے، NYC لکھیں اور 70138 پر بھیجیں یا اسی صفحے پر موجود فارم پر کریں اس پروگرام میں شامل ہونے کی کوئی فیس نہیں۔ لیکن ہر ہفتے ڈیٹا کے 3 پیغامات حاصل کرنے کے چارجز لاگو ہوسکتے ہیں

آپ کسی بھی وقت ٹیکسٹ پیغامات کو 70138 پر STOP ٹیکسٹکرکےمنسوخکرسکےتہںی۔ برا ِہ کرم نوٹ کریں کہ Ready4K صرف انگریزی، ہسپانوی، عرن، چی ےن اور ویتنامی م ںی دستیاب ےہ۔